اداکارہ سارہ خان ٹک ٹاک کی دنیا میں آگئیں

پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

انسٹاگرام پر تصدیق کی کہ انہوں نے بھی ٹک ٹاک بنالیا ہے انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنی ٹک ٹاک آئی ڈی بھی شیئر کی۔

یاد رہے کہ 16 جولائی کو سارہ خان اور فلک شبیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، اُن کی منگنی اور رخصتی میں صرف ایک دن ہی لگا۔

ایک روز قبل یعنی 15 جولائی کو اداکارہ نے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے اپنے دلہا کا انتخاب کرلیا، بعد ازاں سارہ نے بتایا کہ وہ فلک شبیر ہیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *