بیگم شمیم اخترکی لندن میں بھی نمازِجنازہ ہوگی

دل کےعارضے میں مبتلا تھیں

شریف خاندان کا کہنا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان لےجایاجائےگا۔ان کی لندن میں نمازجنازہ کی ادائیگی کيلئےقانونی معاملات 2 دن کےاندرمکمل ہوسکتےہیں۔لندن میں نمازجنازہ کی ادائیگی میں 30 افراد شرکت کر سکتے ہیں۔میت کے ساتھ  کون کون پاکستان جائے گا اس حوالےسے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہواہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *