دادی کا انتقال،مریم نواز کا مختصرخطاب

دعا کی بھی درخواست

پشاورمیں پی ڈی ایم کے جلسےسےمختصر خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پشاور میں جلسے سے خطاب نہیں کرسکی کیوں کہ لندن میں میری دادی کا انتقال ہوگیا ہے،وہ نوازشریف کے پاس وہاں موجود تھیں۔ انھوں نے کہا کہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کریں اورنوازشریف کی صحت یابی کےلیے بھی دعا کریں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *