سابق وفاقی وزیر انور چوہدری انتقال کرگئے

فائل فوٹو

ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کے والد اور سابق وفاقی وزیر انور چوہدری انتقال کرگئے ہیں۔

اہل خانہ کے مطابق وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ انور عزیز چوہدری نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز سال 1963 میں کیا۔

وہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کابینہ کا حصہ رہے ہیں اور وفاقی وزیر تھے۔

ان کے صاحبزادے دانیال عزیز بھی رکن قومی اسمبلی رکھ چکے ہیں۔

دانیال عزیز سال 2013 کے الیکشن میں ناروال سے کامیاب ہوئے تھے۔ انور چویدری نے 2018 کے الیکشن میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *