لاہور:منفرد ریسٹورنٹ کی انوکھی آفر

من پسند اشعارلکھنا بھی شہريوں کا محبوب مشغلہ

لاہورمیں ایک ایسا منفرد ریسٹورنٹ بھی ہے جہاں کھانےکے بعد آپ اپنے استعمال شدہ برتن گھر بھی لے جا سکتے ہیں۔مالک کا کہنا ہے  کہ اس منفرد آئیڈیا کے باعث ان کے ریسٹورانٹ کی مارکیٹنگ بھی خوب ہورہی ہے۔ کھانےکے بعد رائٹنگ وال پرمن پسند اشعارلکھنا بھی شہريوں کا محبوب مشغلہ بن چکاہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *