ویڈیو:پی ڈی ایم قائدین ظہرانے میں کیاکیاکھائیں گے؟

میزیں سج گئیں

بلور ہاؤس پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے قائدین کیلئے جلسے سے قبل ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ ظہرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

قائدین کی تواضع کھانے پینے کے انواع و اقسام کے کھانوں سے کی گئی ہے۔ کھانوں میں حلوہ، چپلی کباب، پراٹھے، نان، کڑاہی سمیت کئی ڈشز شامل ہیں۔ ظہرانے کا احوال دیکھیں اس ویڈیو میں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *