کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، ہانیہ عامر کی تصویر وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا ۔

ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر اپنی بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ مسکراتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کپشن میں لکھا کہ لکھا کہ’ کوئی زیادہ تبدیلی نہیں آئی‘۔

ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بچپن کی تصویر پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، اس سے قبل اداکارہ نے اپنی آواز میں ’باری‘ گانا گنگنایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی تھی۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *