اداکارہ رباب ہاشم کی مہندی کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ رباب ہاشم کی مہندی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر بھی کی جس میں وہ شعیب شمشاد کے ساتھ موجود ہیں، شعیب شمشار وہ نوجوان ہیں جنہیں رباب ہاشم نے جیون ساتھی کے لیے منتخب کیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی […]

Read more

لالچ اور دھوکہ دہی کی کہانی ‘چمک’ ریلیز

ڈیجیٹل پلیٹ فارم سی پرائم پر ایک اوردلچسپ مختصر فلم ’چمک‘ریلیز کردی گئی جولالچ، دھوکہ دہی اور پیسے پر مبنی ہے۔ چمک لالچ کی کہانی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح لالچ انسان کے اندر رچ بس جاتا ہے۔فرح نادر اور لائبہ خان نے ماں بیٹی یعنی شاہدہ اوررجا کے کردار ادا کئے ہیں جو آدمیوں کو […]

Read more
1 2 3 69