SAMAA – Headlines summary for today

ذیل میں آپ کیلئے اج کی اہم خبروں کا احوال دیا گیا ہے۔

آج 19 نومبر سے کراچی سرکلر ريلوے کے تحت ٹرین پٹريوں پر دوڑے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شيخ رشيد ٹرین کا افتتاح کريں گے۔ پیپری سے اورنگی اسٹیشن یعنی ناظم آباد بڑا میدان تک کا سفر 2 گھنٹے 50 منٹ میں طے ہوگا۔

وفاق نے صوبوں کو تعلیمی ادارے 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز دے دی ہے، تاہم حتمی فیصلہ 23 نومبر کو وزارت تعلیم کے بین الاصوبائی اجلاس میں ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان آج افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ کابل میں صدراشرف غنی سےملاقات کریں گے۔ پاکستان اورافغانستان کےدرمیان وفودکی سطح پرمذاکرات بھی ہوں گے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *