پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ‘ناقابل تردید ثبوت’ پیش کیے

اسلام آباد: پاکستان نے ہفتہ کے روز ملک میں بھارتی دہشت گردی کے “ناقابل تردید ثبوت” پیش کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ خاموش رہنا اب کوئی آپشن نہیں ہے۔ دفتر خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن میجر جنرل بابر افتخار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ “آج ہمارے پاس ناقابل تردید حقائق […]

Read more