اداکارہ ميرا پنجاب پوليس کی فين بن گئيں

اداکارہ نے پنجاب پوليس زندہ باد کا نعرہ لگایا اداکارہ ميرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ہوگئیں ۔ اداکارہ درخواست جمع کرانے تھانے گئی تو پتہ چلا تبديلی آگئی ہے،تھانے ميں فوری رسپانس پر پولیس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔ انہوں نے پوليس کی کھل کر تعريف کی اور پنجاب پوليس […]

Read more