First ship full of seafood anchored at Gwadar port

گوادر میں تجارتی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی سی فوڈ (سمندری غذا) سے بھرا پہلا ٹرانسشپمنٹ جہاز گواد رپورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔ گوادر ڈیپ سی پورٹ فعال ہونے کے بعد ٹرانسشپمنٹ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے اور اسی سلسلے کے تحت پہلا ٹرانسشپمنٹ جہاز گواد رپورٹ پہنچا ہے۔ دوسو تین میٹرک ٹن وزنی کارگو جہاز میں لوڈ کنٹینروں کو […]

Read more