First territory of Nagorno-Karabakh handed over to Azerbaijan 30 years later

فوٹو: اے ایف پی آرمینیا نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت نگورنو کاراباخ کا اہم ضلع اغدام آذربائیجان کے حوالے کر دیا۔ آرمینیا سے جنگ میں آذربائیجان نے تاریخی فتح حاصل کی ہے اور 30 سال سے اپنے مقبوضہ علاقوں سے آرمینیائی قبضہ چھڑایا ہے۔ گزشتہ دنوں ہونے والی 6 ہفتوں کی جنگ کا اختتام روس اور ترکی کی […]

Read more