بی جے پی کارکن کااحدرضامیرکی تصویرشیئرکرنامذاق بن گیا

تصویر: یوٹیوب سوشل میڈیا پردی جانے والی تمام معلومات قابل بھروسہ نہیں ہوتیں یکن یہ بات بھارتیوں کو کون سمجھائے۔ حکمراں جماعت بے جے پی کے سرگرم کارکن وکرانت راجپوت نے ٹوئٹر پراداکار احد رضا میر کی تصویر شیئرکرتے ہوئے کچھ ایسا لکھا جواپنے لیے ہی باعث شرمندگی بن گیا۔ وکرانت نےآئی ایس پی آرکی پروڈکشن ڈرامہ سیریل “عہد وفا” […]

Read more