ایمن خان اور منیب بٹ کی سیر و تفریح،تصاویر دیکھیں

اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ چھٹیاں گزارنے کے لیے ترکی کی سیر کررہے ہیں ۔ انسٹاگرام پر معروف اداکار منیب بٹ نے جہاز میں بیٹھے اپنی اوراہلیہ ایمن خان کی ترکی روانگی کی تصویر شئیر کی ہے۔ اداکار نے پرستاروں کو اپنی چھٹیوں سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ایک طویل عرصے کے بعد چھٹیاں گزارنے جا […]

Read more