ميشاشفيع نے جھوٹا الزام لگاکر بدنام کيا، علی ظفر

بدنام کرنے کا الزام گلوکار علی ظفر نے ميشا شفيع پر ايک ارب ہرجانے کا دعویٰ کرديا۔ علی ظفر کی درخواست پر لاہور کے سیشن عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، گلوکار علی ظفر نے مؤقف اختیار کیا کہ میشا شفیع نے ان پر ہراسمنٹ کا جھوٹا الزام لگایا اور سوشل میڈیا پر بدنام کیا عدالت ایک ارب روپے ہرجانہ […]

Read more

کیا علی ظفر سندھی زبان میں گانا تیار کررہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر گلوکار علی ظفر کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس ایسا لگ رہا ہے کہ وہ سندھی زبان میں نیا گانا تیار کررہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی طفر سندھی اجرک پہنے ڈانس کررہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ 14 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ بھی موجود ہیں ۔ عروج فاطمہ نے گزشتہ برس علی […]

Read more