Armenia signs deal with Azerbaijan, Russia to end conflict

فوٹو: ٹوئٹر آرمینیا نے آذربائیجان کے ساتھ مکمل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کردیے۔ دونوں ممالک کے مابین جاری جنگ میں آمینیائی افواج کو بھاری جنگی و جانی نقصان پہنچا جبکہ گزشتہ روز آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے اہم علاقے شوشہ کا بھی کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی معاہدہ طے پانے کے بعد […]

Read more