سابق شوہر کے الزامات پروینا ملک کا جواب

تصویر:سماء ڈیجیٹل سابق شوہراسد خٹک کی جانب سے بچوں کے معاملے پرالزامات اور 50 کروڑ روپے پرجانے کا نوٹس ملنے کے بعد اداکارہ وینا ملک کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ وینا نے ٹوئٹرپردعویٰ کیا ہے کہ 25 ستمبر2019 سے بچوں کی سرپرستی ان کے پاس ہے۔ وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے الزام عائد کیا تھا کہ کہ […]

Read more