اسلام آباد:خاتون ملازم کو ہراساں کرنیوالا بینک مینجرگرفتار

اسلام آباد ميں خاتون ملازم سے نازيبا حرکت کرنے والے بینک مينجر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم ايف ٹين ميں کريڈٹ مينجر تھا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے ایف 10 علاقے میں فیصل بینک برانچ میں کام کرنے والے عثمان گوہر کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی […]

Read more