گلوکارعالمگیرکے گردے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

کافی عرصےسےگردوں کے مرض میں مبتلا پاکستان کے لیجنڈ پوپ گلوکارعالمگیر کا ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ سال 2004 سے گردوں کے مرض میں مبتلا 65 سالہ اداکارکئی سال سے ڈائیلاسز کروا رہے تھے، ڈاکٹرز نے عالمگیر کو ٹرانسپلانٹ تجویز کررکھا تھا لیکن گلوکار اپنے گروپ کا گردہ ملنے کے منتظر تھے۔ عالمگیرنےگردے کے کامیاب ٹرانسپلانٹ کے بعد فیس بک پر فیملی […]

Read more