چمن:گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم سرد

درجہ حرارت 5ڈگری تک گرگیا چمن میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم شدید سرد ہوگیاہے۔ بلوچستان کے شہر چمن اورگردونواح میں درجہ حرارت 5ڈگری تک گرگیا ہے۔سردی کی وجہ سے شہریوں نے گرم کپڑوں اور گرم مشروبات کا استعمال شروع کردیا ہے۔ چمن میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے شہر میں رش معمول سے کم ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

Read more