اداکار اعجاز اسلم کی ہارر فلم ’چمبیلی‘ ریلیز

اداکارہ زویا ناصر اور اعجاز اسلم کی نئی مختصر فلم ‘چمبیلی’ سی پرائم پر ریلیز کردی گئی ۔ ہدایتکار اویس سلیمان کی مختصر ہارر فلم چمبیلی کو سی پرائم کے اپنے آفیشل یوٹیوب اکاؤنٹ پر ریلیز کی ہے اس مختصر فلم کو شاہد ڈوگر نے تحریر کیا ہے۔ اس مختصر فلم میں اداکار اعجاز اسلم ، ڈرامہ دیوانگی اور زیبائش […]

Read more