چیف جسٹس پشاور ہائيکورٹ وقارسیٹھ کی نماز جنازہ ادا

کرونا کے باعث انتقال ہوا پشاور میں چیف جسٹس وقارسیٹھ کی نماز جنازہ کرنل شیرخان اسٹیڈیم میں ادا کی گئی۔ چیف جسٹس وقارسیٹھ کی نمازِجنازہ پشاورہائیکورٹ کی مسجد کے پیش امام غلام رحمان نے پڑھائی۔نمازجنازہ میں وزیراعلی خیبرپختون خوا،کورکمانڈرپشاور اور چیف سیکرٹری نے شرکت کی۔جنازے میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش اور سی سی پی اوپشاورسمیت سیکڑوں لوگ شریک […]

Read more