Attempts to sabotage CPEC doomed to fail: China

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا مقدر ناکامی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان سے چند دن قبل پاکستان کے وزیر خارجہ اور فوج […]

Read more