Hafizabad men caught for beating students in market

حافظ آباد کے گوجرانوالہ روڈ پر 2 طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ دو روز قبل معمولی تلخ کلامی پر کالج سے گھر جانے والے 2 طلبہ کو 4 ملزمان نے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ پولیس نے علی اور عمیر […]

Read more