فیصل آباد:سامان کی ترسیل کیلئےکنٹینرزکم پڑگئے،ٹرانسپورٹرزنےریٹ بڑھادیئے

ایکسپورٹ میں 42 فیصد تک اضافہ فیصل آباد ڈرائی پورٹ سے گزشتہ سال کی نسبت ایکسپورٹ میں 42 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔سامان کی ترسیل کے لئے کنٹینرز کی شدید کمی ہونےکےباعث ٹرانسپورٹرز نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں۔ فیصل آباد ڈرائی پورٹ پرکنٹینرزبھی دستیاب نہیں ہیں۔ٹرانسپورٹرزبلیک میں دوسرے شہروں سے کنٹینرز منگوانے لگےہیں۔ڈرائی پورٹ اعداد شمار کے مطابق تجارتی […]

Read more