کرونا وائرس پر مبنی کھیل ’کرونا کُش ‘آن لائن کھیلیں

کووِڈ-19 سے تحفظ کی تعلیم کے لیے اسٹوری کٹ کی جانب سے تعلیمی کھیل کرونا کُش ریلیز کردیا گیا۔ تعلیمی اسٹارٹ اَپ اسٹوری کِٹ نے آئی بی ایم کے تکنیکی تعاون سے یعنی ‘کرونا کُش’ کے نام سے ایک آن لائن تعلیمی کھیل متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے کووڈ-19 سے بچاؤ اور تحفّظ سکھایا جاتا ہے۔ انٹرلوپ لمیٹڈ نے، […]

Read more