گلگت بلتستان:انتخابی مہم کےحوالےسےجاری حکم نامہ معطل

بشکریہ پی پی میڈیا سیل سپريم اپيلٹ کورٹ نے گلگت بلتستان ہائی کورٹ کا انتخابی مہم سے متعلق دیا گیا فيصلہ معطل کرديا۔ ترجمان سپریم اپیلیٹ کورٹ کے مطابق سپریم اپیلیٹ کورٹ نے چیف کورٹ گلگت بلتستان کا فیصلہ معطل کیا ہے۔ کورٹ نے سرکاری عہدے رکھنے والوں پر مہم میں حصہ لینے پر پابندی لگائی تھی۔ چیف کورٹ کے […]

Read more