Traders protest against lockdown in Azad Kashmir

فوٹو: اے ایف پی آزاد کشمير ميں آج رات 12 بجے سے نافذ ہونے والے مکمل لاک ڈاؤن کو تاجروں نے ماننے سے انکار کر ديا۔ تاجر برادری نے میرپور چوک شہیداں روڈ پر مظاہرہ کیا اور آج رات 12 بجے سے مارکيٹيں اور کاروبار بند کرنے کے فيصلے کو واپس لينے کا مطالبہ کيا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ […]

Read more