Sindh provincial minister Jam Ikramullah infected with coronavirus

فوٹو: جام اکرام اللہ فیس بک سندھ کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ صوبائی وزیر چند دنوں سے تھکن اور ہلکا بخار محسوس کر رہے تھے جس کی وجہ سے کرونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو نے […]

Read more