Robbers make away with Rs5.1m from Karachi petrol pump

ملزمان 51 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے کراچی کے پیٹرول پمپ پر سال کی سب سے بڑا ڈاکا پڑگیا، پير کو واردات ميں ملزمان 51 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈکیتی کی واردات نارتھ کراچی کے پٹرول پمپ پر ہوئی۔ پمپ منيجر غضنفر علی نے سماء کو بتايا کہ جديد اسلحے سے ليس ملزمان نے […]

Read more