وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم اور اراکین قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ ریکارڈ کے مطابق وزیراعظم کے پاس 2 لاکھ کی 4 بکریاں بھی موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان 8 کروڑ سے زائد روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ وزیراعظم کے 4 غیر ملکی اکاؤنٹس ہیں۔ ان اکاؤنٹس میں […]

Read more