Public Holiday from 14th to 16 November in Gilgit Baltistan

گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 14 سے 16 نومبر تک عام تعطیل ہوگی۔ گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں 14 سے 16 نومبر تک علاقے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ الیکشن کمشنر کے مطابق گلگت بلتستان کے 23 انتخابی حلقوں میں 15 نومبر صبح 8 سے شام 5 بجے […]

Read more