روالپنڈی آرٹس کونسل میں خطاطی کی نمائش

حریت رہنما مشعال ملک کی بھی شرکت ہفتہ شان رحمت العالمین کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل میں خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نوجوان خطاطوں کے شاہکار دیکھنے والوں کے دل میں اُتر گئے اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ ان شاہکاروں میں اسمائے رسول […]

Read more