فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ نہیں ہوں گے۔اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعددمرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی ، جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں اور […]

Read more