FBR submits Zardari family’s tax details to NAB

سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری کے ساتھ ساتھ فريال تالپور کی ٹیکس کی تفصیلات نیب کو فراہم کردی گئیں۔ قومی احتساب بیورو نے آمدنی سے زائد اثاثے رکھنے پر ایف بی آر سے انکم ٹیکس اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی تفصیلات مانگی تھیں۔ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ء کے تحت فیڈرل بورڈ […]

Read more