Live: GB Elections 2020 resluts

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت شام 5 بجے ختم ہوگیا ہے۔ انتخابات میں 24 میں سے23 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ ایک حلقے میں امیداوار کے انتقال کے باعث انتخاب 23 نومبر کو ہوگا۔ اس سال ہونے والے انتخابات میں 4 خواتین بھی میدان میں اتری ہیں۔ انتخابات میں 7 لاکھ سے زائد افراد […]

Read more