Sania Nishtar announc to launch of Ehsaas Scholarship Program

فائل فوٹو تحریک انصاف حکومت نے80 ارب روپے لاگت سے احساس تعلیمی وظائف پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ احساس تعلیمی پروگرام کے تحت پرائمری تعلیم کے لیے بچیوں کو 2ہزار روپے جبکہ بچوں کو 1500سو روپے وظیفہ ملے گا۔ ہر گھر کے 4سے 12 سال کے پانچ بچے مستفید ہوسکیں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے […]

Read more