Muslim girl dies, after being burnt alive for refusing to marry Hindu man

فوٹو: ٹائمزناؤ بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ہندو لڑکے نے شادی سے انکار پر مسلمان لڑکی کو زندہ جلادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو روز قبل بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں 20سالہ مسلمان لڑکی گلناز کو ہندو لڑکے ستیش نے شادی سے انکار پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی […]

Read more