جماعتہ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو مزید سزائیں سنا دی گئیں

فائل فوٹو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو 2 مزید مقدمات میں سزائیں سنا دیں۔2 افراد کو مجموعی طور 16-16 سال، جب کہ ایک کو 1 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے سال 2019 کے 2 مقدمات کا فیصلہ 5 نومبر بروز جمعرات سنایا۔ فیصلے […]

Read more