دورہ گلگت:مریم نواز بمقابلہ حلیمہ سلطان

تصویر: سماء ڈیجیٹل گلگت بلتستان کے دورے کے دوران نائب صدرمسلم لیگ مریم نوازکے لباس کا انتخاب ٹوئٹرپران کا نام وائرل ہونے کی وجہ بن گیا۔ صارفین نے مریم کے اندازکو پاکستان کے سرکاری ٹی وی پرنشر کیے جانے والے تُرک ڈرامے ” ارطغرل ” کی مرکزی کردارحلیمہ سلطان سے جوڑدیا۔ مریم نوازکا فیشن سینس بہترین مانا جاتا ہے ۔ […]

Read more