حمزہ علی عباسی اپنے بیٹے کو’لائف لائنز‘ قرار دیدیا

اداکار حمزہ علی عباسی کی اپنے بیٹے مصطفیٰ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے انسٹاگرام اسٹوری پر پر شوہر اور بیٹے کی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصطفیٰ پرام میں ہیں اور حمزہ علی عباسی ہاتھ میں فیڈر تھامے بیٹے کے پاس کھڑے ہیں۔ […]

Read more