حمزہ شہباز کو گذشتہ سماعت میں پیش نہ کرنا ریاست کی ناکامی ہے،عدالت

رمضان شوگر ملز کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کوگزشتہ سماعت پر پيش نہ کرنے پراحتساب عدالت نے پوليس افسران کی سرزنش کی۔ عدالت نےريمارکس ديے کہ پوليس کے طرز عمل سے لگتا ہے کہ رياست ناکام ہوگئی،بظاہرچھوٹی سی بات ہے ليکن عالمی سطح پر پيغام گيا کہ ایک ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ منگل کورمضان […]

Read more