فلمساز اقبال کاشمیری کو سپرد خاک کردیا گیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کو آج سپر دِ خاک کردیا گیا۔ سینئر فلم ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد اٴْن کی لاہور کے میں تدفین کردی گئی ۔ واضح رہے کہ گردوں کے عارضے میں مبتلا ہدايتکار اقبال کاشمیری گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرعلاج تھے تاہم گزشتہ روز وہ دنیا […]

Read more