اقرا عزیز بالی ووڈ اداکار کی مداح نکلیں

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز بالی ووڈ اداکار پنکچ تریپاٹھی کی مداح ہوگئیں ۔ پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹا اسٹوری پر ویب سریز مرزا پور میں اہم کردار ادا کرنے والے بالی ووڈ اداکار پنکچ تریپاٹھی (قالین بھائیا) کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’قالین بھائیا آپ میرے فیورٹ ہیں‘۔ مرزاپور 2 ایمازون پرائم کی بھارت کی […]

Read more