ویڈیو:بیٹےکودعائیں یاد کروانےپرثانیہ مرزاکااظہارخوشی

تصویر: شعیب ملک/انسٹاگرام پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کو اسلامی دعائیں کروانے پر خوشی اور فخر کااظہارکیا ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیوشیئر کی جس میں 2 سالہ اذہان مگن انداز میں یہاں وہاں بھاگتے ہوئے یاد کروائی گئی دُعائیں سنا رہا ہے ۔ پوسٹ کے کیپشن میں […]

Read more