جیمز بانڈ 007 کی پہلی فلم کی پستول آئندہ ماہ نیلام ہوگی

جیمزبانڈ 007 کی پستول کو آئند ماہ نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے،اسے آنجہانی اداکار شان کانری نے پہلی جیمز بانڈ فرنچائز فلم ‘مسٹر نو’ میں استعمال کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ نیم خود کار ‘والتھر پی پی کے’ گن ہے جس کی وجہ شہرت میں اس کا مختصر سائز بھی شامل ہے جب کہ یہ پستول […]

Read more