Court Approves Mir Shakeel ur Rehman Bail

فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانون پلاٹ کے کیس میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ کے بینچ میں […]

Read more