Havelian plane crash investigation report released after 4 years

فائل فوٹو حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد رپورٹ جاری کردی گئی۔ حویلیاں طیارہ حادثہ 4سال قبل دسمبر 2016میں پیش آیا تھا جس میں معروف نعت خواں جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انوسٹی گیشن بورڈ کی رپورٹ کے مطابق طیارے کا ایک انجن بند اور دوسرے کا بلیڈ ٹوٹا ہوا تھا۔ […]

Read more