50 people tested positive for COVID at Karachi school

فوٹو: آن لائن کراچی کے ايک ہی اسکول ميں ٹيچرز اور طلبا سميت 50 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ کراچی میں کرونا وائرس سے سيکنڈری اسکول پی اين ٹی کالونی گذری کےطلبا متاثر ہوئے، کرونا کیسز کے باوجود سرکاری اسکول کو تاحال سيل نہيں کيا گيا۔ واضح رہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد ميں اسکول کے 22 ٹيچرز بھی […]

Read more